مشکوٰۃ المصابیح - پاکی کا بیان - حدیث نمبر 5592
وعن عائشة قالت أمر النبي صلى الله عليه وسلم أن نسترقي من العين . ( متفق عليه )
جھاڑ پھونک کے ذریعہ علاج کرنے کی اجازت
اور حضرت عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے حکم دیا کہ ہم نظر بد کا اثر دور کرنے کے لئے جھاڑ پھونک کرائیں۔ (بخاری ومسلم )
Top