مشکوٰۃ المصابیح - شراب کی حقیقت اور شراب پینے والے کے بارے میں وعید کا بیان - حدیث نمبر 1475
وَعَنْ عَائِشَۃَرضی اللہ عنہا قَالَتْ اِنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وسلم کَانَ اِذَا رَاَی الْمَطَرَ قَالَ اَلّٰلھُمَّ صَےِّبًا نَافِعًا۔(صحیح البخاری)
بارش کے وقت رسول اللہ ﷺ کی دعا
اور حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ رسول کریم ﷺ جب بارش دیکھتے تو یہ دعا مانگتے اللھم صیبا نافعا یعنی اے اللہ! نفع دینے والی بارش خوب برسا۔ (صحیح البخاری )
Top