مشکوٰۃ المصابیح - افعال حج کا بیان - حدیث نمبر 2018
وَعَنْ جَابِرٍص اَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وسلم قَالَ الْبَقَرَۃُ عَنْ سَبْعَۃِ وَالْجَزُوْرُعَنْ سَبْعَۃٍ (صحیح مسلم)
قربانی کے حصے
اور حضرت جابر ؓ راوی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا قربانی کے لئے) گائے اور ایک اونٹ سات آدمیوں کی طرف سے کافی ہے۔ (صحیح مسلم، سنن ابوداؤد)
Top