مشکوٰۃ المصابیح - اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں - حدیث نمبر 1600
وعن عائشة قالت : إن أبا بكر قبل النبي صلى الله عليه و سلم وهو ميت . رواه الترمذي وابن ماجه
مسلمان میت کو بوسہ دینا جائز ہے
حضرت عائشہ ؓ فرماتی ہیں کہ ابوبکر صدیق ؓ نے رسول کریم ﷺ کے وصال کے بعد آپ ﷺ کے جسد اطہر پر بوسہ دیا۔ (ترمذی، ابن ماجہ)
Top