مشکوٰۃ المصابیح - نبی کریم ﷺ کے گھر والوں کے مناقب کا بیان - حدیث نمبر 6148
وعن أبي هريرة قال : قيل لرسول الله صلى الله عليه و سلم : أي النساء خير ؟ قال : التي تسره إذا نظر وتطيعه إذا أمر ولا تخالفه في نفسها ولا مالها بما يكره . رواه النسائي والبيهقي في شعب الإيمان
حسنین کی حضور ﷺ سے مشابہت
اور حضرت علی ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا حسن تو رسول اللہ ﷺ کے سر سے لے کر سینہ تک کے حصہ میں بہت مشابہ ہیں اور حسین نبی کریم ﷺ کے سینہ کے بعد سے جسم کے باقی حصہ (یعنی پنڈلی اور پاؤں وغیرہ) میں بہت مشابہ ہیں۔ (ترمذی)

تشریح
گویا دونوں شاہزادے مل کر آنحضرت ﷺ کی پوری شبیہ تھے اور آنحضرت ﷺ کا جسم مبارک ان دونوں کے درمیان منقسم۔۔۔۔۔۔۔۔ تھا۔
Top