مشکوٰۃ المصابیح - ممنوع چیزوں یعنی ترک ملاقات انقطاع تعلق اور عیب جوئی کا بیان - حدیث نمبر 2321
تسبیح، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان
تسبیح سے مراد ہے سبحان اللہ کہنا تحمید سے مراد الحمدللہ کہنا اور تہلیل سے مراد ہے لاالہ الا اللہ کہنا اور تکبیر سے مراد ہے اللہ اکبر کہنا۔
Top