مشکوٰۃ المصابیح - اللہ کے ساتھ اور اللہ کے لیے محبت کرنے کا بیان - حدیث نمبر 2927
عن معمر قال : قال رسول الله صلى الله عليه و سلم : من احتكر فهو خاطئ . رواه مسلم وسنذكر حديث عمر رضي الله عنه كانت أموال بني النضير في باب الفيء إن شاء الله تعالى
احتکار کرنے والا گنہگار ہے
حضرت معمر کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جو شخص احتکار کرے وہ گنہگار ہے۔ اور حضرت عمر کی روایت (کانت اموال بنی النضیر) کو ہم انشاء اللہ باب الفئ میں نقل کریں گے
Top