مشکوٰۃ المصابیح - منسوبہ کو دیکھنے اور جن اعضا کو چھپانا واجب ہے ان کا بیان - حدیث نمبر 3138
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِیَ اﷲُ عَنْھُمَا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم ((اِنَّ اَحَادِیْثَنَا یَنْسَخُ بَعْضُھَا بِعْضًا کَنَسْخِ الْقُرْاٰنْ))
کتاب اور سنت کو مضبوطی سے پکڑنے کا بیان
اور حضرت عبداللہ ابن عمر ؓ راوی ہیں کہ سرکار دو عالم ﷺ نے ارشاد فرمایا ہماری (بعض) احادیث بعض کو اس طرح منسوخ کرتی ہیں جیسا کہ (قرآن کے بعض حصہ کو) قرآن منسوخ کرتا ہے۔
Top