مشکوٰۃ المصابیح - آداب کا بیان - حدیث نمبر 1828
وعن أبي أمامة قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ما أحب عبد عبدا لله إلا أكرم ربه عز وجل . رواه أحمد
خدا کے لئے کسی سے محبت یا نفرت کرنے کی فضیلت
اور حضرت ابوامامہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا جس بندے نے کسی بندے سے محض اللہ کی رضا و خوشنودی کی خاطر محبت دوستی رکھی تو اس نے درحقیقت اپنے پروردگار عزوجل کی تعظیم و تکریم کی۔ (احمد)
Top