مشکوٰۃ المصابیح - ایمان کا بیان - حدیث نمبر 8
وعن ابن عمر أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى عن الخمر والميسر والكوبة والغبيراء . الغبيراء شراب يعمله الحبشة من الذرة يقال له السكركة . رواه أبو داود .
شراب جوا اور کو بہ حرام ہے
اور حضرت ابن عمر ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے شراب، جوئے، کو بہ اور غبیراء سے منع کیا ہے اور غبیراء ایک قسم کی شراب ہوتی ہے جس کو حبشہ کے لوگ جوار سے بناتے ہیں اور اس کو سکرک کہتے ہیں!۔ (احمد، ابوداؤد)

تشریح
غبیراء کی جو تعریف بیان کی گئی ہے وہ یا تو حضرت ابن عمر ؓ ہی سے منقول ہے یا کسی دوسرے راوی کی بیان کی ہوئی ہے
Top