مشکوٰۃ المصابیح - ایمان کا بیان - حدیث نمبر 85
قربانی کا بیان
حنفی مسلک میں قربانی ہر اس مسلمان پر فرض ہے جو مقیم اور غنی ہو یعنی نصاب کا مالک ہوا گرچہ نصاب نامی نہ ہو حضرت امام شافعی (رح) کے نزدیک قربانی سنت موکدہ ہے حضرت امام احمد (رح) کا بھی مشہور اور مختار قول یہی ہے۔
Top