سنن الترمذی - - حدیث نمبر 1873
عبداللہ بن مسعود ہزلی
ہزلی ایک قبیلہ ہزیل کی طرف نسبت ہے، جو غیرقریش قبائل میں سے ہے، حضرت عبداللہ بن مسعود کی کنیت ابوعبدالرحمن تھی، صاحب السواد والسواک کے لقب سے مشہور تھے۔ ان کا انتقال مدینہ میں ٣٢ ھ میں ہوا کچھ اوپر ساٹھ سال عمر پائی،۔
Top