مؤطا امام مالک - کتاب قربانیوں کی - حدیث نمبر 150
حَدَّثَنِي عَنْ مَالِک عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَرْفَعُ يَدَيْهِ فِي الصَّلَاةِ
نماز کے شروع کرنے کا بیان
سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ اٹھاتے تھے ہاتھوں کو نماز میں
Top