معارف الحدیث - - حدیث نمبر 89
عَنْ عَائِشَةَ أُمِّ الْمُؤْمِنِينَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَغْتَسِلُ مِنْ إِنَائٍ هُوَ الْفَرَقُ مِنْ الْجَنَابَةِ
غسل جنابت کی ترکیب کے بیان میں
حضرت عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ حضور ﷺ غسل کرتے تھے اس برتن میں جس میں تین صاع پانی آتا تھا جنابت سے۔
Top