مؤطا امام مالک - کتاب ذبیحوں کے بیان میں - حدیث نمبر 119
عَنْ يَزِيدَ بْنِ رُومَانَ أَنَّهُ قَالَ کُنْتُ أَؤُصَلِّ إِلَی جَانِبِ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ فَيَغْمِزُنِي فَأَفْتَحُ عَلَيْهِ وَنَحْنُ نُصَلِّي
کلام پڑھنے کا طریقہ۔
یزید بن رومان سے روایت ہے کہ میں نماز پڑھتا تھا نافع کے ایک جانب تو اشارہ کردیتے تھے مجھ کو واپس بتادیتا تھا میں ان کو جہاں وہ بھول جاتے تھے اور ہم نماز میں ہوتے تھے۔
Top