مؤطا امام مالک - کتاب حکموں کی - حدیث نمبر 1124
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ كَانَ لَا يَعْزِلُ وَكَانَ يَكْرَهُ الْعَزْلَ
عزل کے بیان میں
عبداللہ بن عمر عزل نہیں کرتے تھے اور مکروہ جانتے تھے۔
Top