صحیح مسلم - - حدیث نمبر 883
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّهُ کَانَ إِذَا أَعْطَی شَيْئًا فِي سَبِيلِ اللَّهِ يَقُولُ لِصَاحِبِهِ إِذَا بَلَغْتَ وَادِيَ الْقُرَی فَشَأْنَکَ بِهِ
جو شخص اللہ کی راہ میں کچھ دے اس کا بیان
عبداللہ بن عمر ؓ جب جہاد کے واسطے کوئی چیز دیتے تو فرماتے " جب پہنچ جائے تو وادی قری میں تو وہ چیز تیری ہے "۔
Top