صحیح مسلم - روزوں کا بیان - حدیث نمبر 2699
عَنْ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ بَاعَ جَمَلًا لَهُ يُدْعَی عُصَيْفِيرًا بِعِشْرِينَ بَعِيرًا إِلَی أَجَلٍ
جانور کو جانور کے بدلے میں بیچنے کا بیان اور جانور میں سلف کرنے کا بیان
حضرت علی نے اپنا اونٹ جس کا نام عصیفیر تھا بیس اونٹوں کے بدلے میں بیچا وعدے پر۔
Top