صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 7543
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ يَقُولُ إِذَا جَاوَزَ الْخِتَانُ الْخِتَانَ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ
دخول سے غسل واجب ہونے کا بیان اگرچہ انزال نہ ہو
عبداللہ بن عمر کہتے تھے جب تجاوز کرے ختنہ ختنہ سے واجب ہوا غسل۔
Top