جن امورات سے وضو لازم نہیں آتا ان کا بیان
ابراہیم بن عبدالرحمن کی ام ولد نے پوچھا ام المومنین ام سلمہ ؓ سے کہ میرا دامن نیچا اور لمبا رہتا ہے اور ناپاک جگہ میں چلنے کا اتفاق ہوتا ہے تو کہا ام سلمہ نے کہ فرمایا رسول اللہ ﷺ نے پاک کرتا ہے اس کو جو بعد اس کے ہے