مشکوٰۃ المصابیح - نماز کا بیان - حدیث نمبر 2590
عَنْ عَطَائِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ أَنَّهُ سَمِعَهُ يَذْکُرُ أَنَّهُ أُرْخِصَ لِلرِّعَائِ أَنْ يَرْمُوا بِاللَّيْلِ يَقُولُ فِي الزَّمَانِ الْأَوَّلِ
رمی جمار میں رخصت کا بیان
عطاء بن ابی رباح سے روایت ہے کہ زمانہ اول میں اونٹ چرانے والے کو اجازت تھی رات کو رمی کرنے کی۔
Top