مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 1846
عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي بَکْرِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ حَزْمٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَهْدَی جَمَلًا کَانَ لِأَبِي جَهْلِ بْنِ هِشَامٍ فِي حَجٍّ أَوْ عُمْرَةٍ
جو جانور ہدی کے لئے درست ہے اس کا بیان
عبداللہ بن ابی بکر بن حزم سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے ہدی بھیجی ایک اونٹ کی جو ابوجہل بن ہشام کا تھا حج یا عمرہ میں
Top