صحیح مسلم - نذر کا بیان - حدیث نمبر 4981
عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ صِيَامِ أَيَّامِ مِنًی
منیٰ کے دنوں میں یعنی گیارھویں بارھویں تیرھویں ذی الحجہ کے روزے کے بیان میں
سلیمان بن یسار سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع کیا منیٰ کے دنوں میں روزہ رکھنے سے۔
Top