مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 1086
ابْنَ شِهَابٍ يَقُولُ عِدَّةُ الْمُطَلَّقَةِ الْأَقْرَائُ وَإِنْ تَبَاعَدَتْ
اقراء اور طلاق کی عدت کا اور حائضہ کی طلاق کا بیان
ابن شہاب کہتے تھے مطلقہ کی عدت طہر سے ہوگی اگرچہ بہت دن لگیں۔
Top