مؤطا امام مالک - کتاب الحج - حدیث نمبر 1068
عَنْ الْأَعْرَجِ أَنَّ عُثْمَانَ بْنَ عَفَّانَ وَرَّثَ نِسَائَ ابْنِ مُکْمِلٍ مِنْهُ وَکَانَ طَلَّقَهُنَّ وَهُوَ مَرِيضٌ
کنواری کی طلاق کا بیان
عبدالرحمن بن ہرمز اعرج سے روایت ہے عثمان بن عفان نے ابن مکمل کی عورتوں کو ترکہ دلایا اور وہ بیماری میں طلاق دے کر مرگیا تھا۔
Top