مسند امام احمد - حضرت عبدالرحمن بن عوف (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 1560
عَنْ أَبِي جُحَيْفَةَ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ «لَا آكُلُ مُتَّكِئًا» (رواه البخارى)
چھینکنے اور جمائی لینے کے برے میں رسول اللہ ﷺ کی ہدایات
عبید بن رفاعہ نے رسول اللہ ﷺسے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا کہ: چھینکنے والے کو تین دفعہ تو "يَرْحَمُكَ اللهُ" کہو اور اس سے زیادہ چھینکیں آئیں تو اختیار ہے چاہے "يَرْحَمُكَ اللهُ" کہو، چاہے نہ کہو۔ (سنن ابی داؤد، جامع ترمذی)
Top