مؤطا امام مالک - - حدیث نمبر 3003
عَنْ نَافِعٍ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ کَانَ لَا يَقْنُتُ فِي شَيْئٍ مِنْ الصَّلَاةِ
صبح کی نماز میں قنوت پڑھنے کا بیان
نافع سے روایت ہے کہ عبداللہ بن عمر قنوت نہیں پڑھتے تھے کسی نماز میں
Top