دعوتِ استعاذہ
قطبہ بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ دعا کیا کرتے تھے: "اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ مُنْكَرَاتِ الأَخْلَاقِ، وَالأَعْمَالِ وَالأَهْوَاءِ" (اے اللہ! میں تیری پناہ چاہتا ہوں برے اخلاق ’ برے اعمال اور بری خواہشات سے)۔ (جامع ترمذی)