مسند امام احمد - حضرت عمر فاروق (رض) کی مرویات - حدیث نمبر 194
عَنْ أُبَيَّ بْنَ كَعْبٍقَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً» (رواه البخارى)
شعر و سخن
حضرت ابی بن کعب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ: بعض شعر (اپنے مضمون کے لحاظ سے) سراسر حکمت ہوتے ہیں۔ (صحیح بخاری)
Top