سنن ابنِ ماجہ - کفاروں کا بیان۔ - حدیث نمبر 2120
حَدَّثَنِي عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ حَلْحَلَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَطَائٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمَعَ عَلَيْهِ ثِيَابَهُ ثُمَّ خَرَجَ إِلَی الصَّلَاةِ فَأُتِيَ بِهَدِيَّةٍ خُبْزٍ وَلَحْمٍ فَأَکَلَ ثَلَاثَ لُقَمٍ ثُمَّ صَلَّی بِالنَّاسِ وَمَا مَسَّ مَائً
آگ پر پکی ہوئی چیز کھانے سے وضو نہ ٹوٹنے کے بیان میں
علی بن حجر، اسماعیل بن جعفر، محمد بن عمرو بن حلحلہ، محمد بن عمرو بن عطاء، ابن عباس ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے کپڑے پہنے پھر نماز کے لئے تشریف لے جانے لگے تو آپ ﷺ کے پاس روٹی اور گوشت کا ہدیہ لایا گیا آپ ﷺ نے اس سے تین لقمے کھائے پھر لوگوں کو نماز پڑھائی اور پانی کو چھوا تک نہیں۔
Ibn Abbas (RA) reported: The Messenger of Allah ﷺ dressed himself, and then went out for prayer, when he was presented with bread and meat. He took three morsels out of that, and then offered prayer along with other people and did not touch water.
Top