سنن ابنِ ماجہ - تجارت ومعاملات کا بیان - حدیث نمبر 1733
حدیث نمبر: 2290
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ الْأَعْمَشِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَمَّتِهِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْعَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَتْ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ إِنَّ أَطْيَبَ مَا أَكَلْتُمْ مِنْ كَسْبِكُمْ وَإِنَّ أَوْلَادَكُمْ مِنْ كَسْبِكُمْ.
جانور کو جانور کے بدلہ میں کم وبیش لیکن نقد بیچنا۔
انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے ام المؤمنین صفیہ ؓ کو سات غلام کے بدلے خریدا ١ ؎۔ عبدالرحمٰن بن مہدی نے کہا: دحیہ کلبی سے۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٣٩٠)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/النکاح ١٤ (١٣٦٥)، سنن ابی داود/الخراج ٢١ (٢٩٩٧)، مسند احمد (٣/١١١) (صحیح )
وضاحت: ١ ؎: غزوہ خیبر کے قیدیوں میں ام المؤمنین صفیہ ؓ بھی تھیں جو ہارون (علیہ السلام) کی اولاد میں سے بڑی خاندانی عورت تھیں، مال غنیمت کی تقسیم کے وقت وہ دحیہ کلبی ؓ کے حصہ میں آئیں، تو لوگوں نے رسول اللہ سے عرض کیا کہ صفیہ آپ کے لائق ہیں تو آپ نے ان کو بلا کر دیکھا، اور دحیہ کلبی ؓ کو سات غلام دے کر ام المؤمنین صفیہ ؓ کو ان سے لے لیا، اور اپنے نکاح میں لائے۔
It was narrated from Anas that the Prophet ﷺ bought Safiyyah for seven slaves. (Sahih) (One of the narrators) Abdur-Rahman said: "From Dihyah Kalbi."
Top