دو دھاری والا سانپ مار ڈالنا۔
عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: سانپوں کو مار ڈالو، دو دھاری اور دم کٹے سانپ کو ضرور مارو، اس لیے کہ یہ دونوں آنکھ کی بینائی زائل کردیتے اور حمل کو گرا دیتے ہیں ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/بدء الخلق ١٤ (٣٢٩٧ تعلیقاً )، صحیح مسلم/السلام ٣٧ (٢٢٣٣)، (تحفة الأشراف: ٦٩٨٥)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الأدب ١٧٤ (٥٢٥٢)، موطا امام مالک/الإستئذان ١٢ (٣٧)، مسند احمد (٣/٤٣٠، ٤٥٢، ٤٥٣) (حسن صحیح )
It was narrated from Salim, from his father, that the Messenger of Allah ﷺ said: "Kill snakes, and kill Dhit- Tufyatain and the Abtar, for they take away the sight and cause miscarriage." (Sahih)
Top