ذمی کو قتل کرنا
عبداللہ بن عمرو ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے کسی ذمی کو قتل کیا، وہ جنت کی خوشبو بھی نہیں پائے گا، حالانکہ اس کی خوشبو چالیس سال کی مسافت سے محسوس کی جاتی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ: صحیح البخاری/الجزیة ٥ (٣١٦٦)، الدیات ٢٠ (٦٩١٤)، (تحفة الأشراف: ٨٩١٧)، وقد أخرجہ: سنن النسائی/القسامة ١٠ (٤٧٥٣)، مسند احمد (٢/١٨٦) (صحیح )
It was narrated from Abdullah bin Amr that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever kills a Mujahid, will not smell the fragrance of Paradise even though its fragrance may be detected from a distance of forty years."
Top