مساجد کو پاک صاف رکھنا
ام المؤمنین عائشہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حکم فرمایا کہ محلوں میں مسجدیں بنائی جائیں، اور انہیں پاک و صاف رکھا جائے، اور ان میں خوشبو لگائی جائے ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ١٧١٨٠)، وقد أخرجہ: سنن ابی داود/الصلاة ١٣ (٤٥٥)، سنن الترمذی/الجمعة ٦٤ (٥٩٤)، مسند احمد (٥/١٢، ٢٧١) (صحیح )
It was narrated from Aisha (RA) that the Messenger of Allah ﷺ commanded that masjid be built in (Ad-Our) villagesP and that they be purified and perfumed. (Sahih)
Top