مشکوٰۃ المصابیح - حضرت عمر کے مناقب وفضائل کا بیان - حدیث نمبر 2042
قَالَ:‏‏‏‏ فَحَدِّثْنَا مَا قَالَ لِخَدِيجَةَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ بَشِّرُوا، ‏‏‏‏‏‏خَدِيجَةَ بِبَيْتٍ مِنَ الْجَنَّةِ مِنْ قَصَبٍ لَا صَخَبَ فِيهِ وَلَا نَصَبَ"".
نبی کریم ﷺ نے خدیجہ ؓ کے متعلق کیا کچھ فرمایا تھا؟ انہوں نے کہا کہ آپ نے فرمایا تھا "خدیجہ ؓ کو جنت میں ایک موتی کے گھر کی بشارت ہو، جس میں نہ کسی قسم کا شور و غل ہو گا نہ کوئی تکلیف ہو گی۔"
Top