صحیح مسلم - شکار کا بیان - حدیث نمبر 5005
193- بَابُ مَا يُعْطَى الْبَشِيرُ:
وَأَعْطَى كَعْبُ بْنُ مَالِكٍ ثَوْبَيْنِ حِينَ بُشِّرَ بِالتَّوْبَةِ.
باب
باب: ( فتح اسلام کی) خوشخبری دینے والے کو انعام دینا
اور کعب بن مالک ؓ نے جب انہیں توبہ کے قبول ہونے کی خوشخبری سنائی گئی تو خوشخبری سنانے والے کو دو کپڑے انعام دیئے تھے۔
Top