صحیح مسلم - خرید وفروخت کا بیان - حدیث نمبر 4018
وَقَدْ أَخْبَرَتْنِي أُمِّي أَنَّهَا أَهَلَّتْ هِيَ وَأُخْتُهَا وَالزُّبَيْرُ وَفُلَانٌ وَفُلَانٌ بِعُمْرَةٍ، ‏‏‏‏‏‏فَلَمَّا مَسَحُوا الرُّكْنَ حَلُّوا"".
انہوں نے اپنی بہن اور زبیر اور فلاں فلاں ( ؓ ) کے ساتھ عمرہ کیا ہے یہ سب لوگ حجر اسود کا بوسہ لے لیتے تو عمرہ کا احرام کھول دیتے۔
Top