صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 4590
حدیث نمبر: 7496
وَبِهَذَا الْإِسْنَادِ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ اللَّهُ أَنْفِقْ أُنْفِقْ عَلَيْكَ.
اللہ کا قول کہ یہ لوگ اللہ کے کلام کو بدل ڈالنا چاہتے ہیں۔ قرآن کے قول فعل ہونے سے مراد یہ ہے کہ یہ حق ہے اور کھیل کود کی چیز نہیں۔
اور اسی سند سے یہ بھی مروی ہے کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ تم خرچ کرو تو میں تم پر خرچ کروں گا۔
Top