صحيح البخاری - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 1166
وَعَنْ قَبِیْصَۃَ بْنِ ھُلْبٍ عَنْ اَبِیْہِ قَالَ کَانَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی اللہ علیہ وسلم یَؤُمُّنَا فَیَاْخُذُشِمَالَہ، بِیَمِیْنِہٖ۔ (رواہ الترمذی و ابن ماجہ)
ہاتھ باندھنے کا طریقہ
اور حضرت قبیصہ ابن ہلب اپنے والد مکرم سے نقل کرتے ہیں کہ آقائے نامدار ﷺ ہم لوگوں کو نماز پڑھاتے تو (قیام میں) اپنے داہنے ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑتے تھے۔ (جامع ترمذی، سنن ابن ماجہ)
Top