مسلمان کو ناحق قتل کرنے کی سخت وعید
عقبہ بن عامر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جو شخص اللہ تعالیٰ سے اس حال میں ملے کہ وہ نہ تو شرک کرتا ہو اور نہ ہی اس نے خون ناحق کیا ہو تو وہ جنت میں جائے گا ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ ابن ماجہ، (تحفة الأشراف: ٩٩٣٧، ومصباح الزجاجة: ٩٢٧)، وقد أخرجہ: مسند احمد (٤/١٤٨، ١٥٢) (صحیح )
It was narrated from Uqbah bin Amir Al-Juhani that the Messenger of Allah ﷺ said: "Whoever meets Allah not associating anything in worship with Him, and not having shed any blood unlawfully, will enter Paradise."
Top