صحيح البخاری - دل کو نرم کرنے والی باتوں کا بیان - حدیث نمبر 4324
حَدَّثَنَا مَحْمُودٌ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ هِشَامٍ بِهَذَا، ‏‏‏‏‏‏وَزَادَ:‏‏‏‏ وَهُوَ مُحَاصِرُ الطَّائِفِ يَوْمَئِذٍ.
باب:غزوہ طائف کا بیان جو شوال سنہ ۸ ھ میں ہوا۔
ہم سے محمود نے بیان کیا، ان سے ابواسامہ نے بیان کیا، ان سے ہشام نے اسی طرح بیان کیا اور یہ اضافہ کیا ہے کہ نبی کریم ﷺ اس وقت طائف کا محاصرہ کئے ہوئے تھے۔
Narrated Hisham (RA) : The above narration and added extra, that at that time, the Prophet, was besieging Taif.
Top