صحيح البخاری - خواب کی تعبیر کا بیان - حدیث نمبر 7038
حدیث نمبر: 3487
عَلَى كُلِّ مُسْلِمٍ فِي كُلِّ سَبْعَةِ أَيَّامٍ يَوْمٌ يَغْسِلُ رَأْسَهُ وَجَسَدَهُ.
پس ہر مسلمان کو ہفتے میں ایک دن (یعنی جمعہ کے دن) تو اسے جسم اور سر کو دھو لینا لازم ہے۔
It is incumbent on every Muslim to wash his head and body on a Day (i.e. Friday) (at least) in every seven days.
Top