صحیح مسلم - نکاح کا بیان - حدیث نمبر 1479
(نوٹ: امام بخاری رحمہ اللہ کو اپنی شرائط کے مطابق کوئی حدیث نہیں ملی، اس لیے حدیث ذکر نہیں کی، دوسری کتب میں آپ کے فضائل والی احادیث موجود ہیں)۔
باب: ابوعبیدہ بن جراح ؓ کے فضائل کا بیان۔
نبی کریم ﷺ نے اہل نجران سے فرمایا کہ میں تمہارے یہاں ایک امین کو بھیجوں گا جو حقیقی معنوں میں امین ہو گا۔ یہ سن کر تمام صحابہ کرام ؓ کو شوق ہوا لیکن آپ ﷺ نے ابوعبیدہ ؓ کو بھیجا۔
Top