صحیح مسلم - سلام کرنے کا بیان - حدیث نمبر 5652
6- بَابُ قَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: {وَإِلَى عَادٍ أَخَاهُمْ هُودًا قَالَ يَا قَوْمِ اعْبُدُوا اللَّهَ}، وَقَوْلِهِ: {إِذْ أَنْذَرَ قَوْمَهُ بِالأَحْقَافِ} إِلَى قَوْلِهِ تَعَالَى: {كَذَلِكَ نَجْزِي الْقَوْمَ الْمُجْرِمِينَ}:
فِيهِ عَنْ عَطَاءٍ وَسُلَيْمَانَ، ‏‏‏‏‏‏عَنْ عَائِشَةَ، ‏‏‏‏‏‏عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
باب
باب: اللہ تعالیٰ نے فرمایا اور قوم عاد کی طرف ہم نے ان کے بھائی ہود کو ( نبی بنا کر) بھیجا انہوں نے کہا، اے قوم! اللہ کی عبادت کرو اور ( سورة الاحقاف میں) اللہ تعالیٰ نے فرمایا کہ ہود (علیہ السلام) نے اپنی قوم کو احقاف یعنی ریت کے میدانوں میں ڈرایا اللہ تعالیٰ کے ارشاد یوں ہی ہم بدلہ دیتے ہیں مجرم قوموں کو
اس باب میں عطاء ابن ابی رباح اور سلیمان بن یسار نے سیدہ عائشہ ؓ سے روایت کی ہے۔ انہوں نے نبی کریم سے۔
Top