صحیح مسلم - منافقین کی صفات اور ان کے احکام کا بیان - حدیث نمبر 1363
حدیث نمبر: 389
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ الْبُنَانِيُّ عَنْ أَبِي نَضْرَةَ قَالَ بَزَقَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثَوْبِهِ وَحَكَّ بَعْضَهُ بِبَعْضٍ.
کپڑے میں تھوک لگ جانے کا بیان
ابونضرہ (منذر بن مالک) ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے اپنے کپڑے میں تھوکا اور اسی میں مل لیا۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبو داود (تحفة الأشراف: ٦١٨، ١٩٤٩٢)، وقد أخرجہ: صحیح البخاری/الصلاة ٣٣ (٤٠٥)، ٣٩ (٤١٧)، سنن النسائی/الطھارة ١٩٣ (٣٠٩)، سنن ابن ماجہ/الصلاة ٦١ (١٠٢٤) (صحیح )
Top