سنن ابو داؤد - جنازوں کا بیان - حدیث نمبر 3023
وَعَنْ سَمُرَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الصَّلَاةُ الْوُسْطَى صَلَاةُ الْعَصْرِ
حضرت سمرہ بن جندب ؓ کی مرویات
حضرت سمرہ ؓ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی ﷺ نے فرمایا " صلوۃ وسطی " سے نماز عصر مراد ہے۔
Top