قتل ہونے میں کیا امید کی جائے
علی ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم نے فرمایا: اگر زمانہ سے ایک ہی دن باقی رہ جائے گا تو بھی اللہ تعالیٰ میرے اہل بیت میں سے ایک شخص کھڑا بھیجے گا وہ اسے عدل و انصاف سے اس طرح بھر دے گا جیسے یہ ظلم و جور سے بھر دی گئی ہے ۔
تخریج دارالدعوہ: تفرد بہ أبوداود، (تحفة الأشراف: ١٠١٥٤)، وقد أخرجہ: مسند احمد (١/٩٩) (صحیح )
Narrated Ali ibn Abu Talib: The Prophet ﷺ said: If only one day of this time (world) remained, Allah would raise up a man from my family who would fill this earth with justice as it has been filled with oppression.
Top